پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، کرائے کم کر دیئے

پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، کرائے کم ...
پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، کرائے کم کر دیئے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی  پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پروازوں میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسر ہوگی۔

مزید :

قومی -