عمران خان سے سی سی پی او لاہور کی ملاقات ، وزیر داخلہ پنجاب نے تردید کر دی

عمران خان سے سی سی پی او لاہور کی ملاقات ، وزیر داخلہ پنجاب نے تردید کر دی
عمران خان سے سی سی پی او لاہور کی ملاقات ، وزیر داخلہ پنجاب نے تردید کر دی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ملاقات  کی تردید کر دی ہے ۔ 

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور کی عمران خان سے ملاقات کی تردید کرتا ہوں، سی سی پی او لاہور اور عمران خان کی ایک منٹ کے لیے بھی ملاقات نہیں ہوئی ، عمران خان نے کبھی کسی کی گرفتاری کے لیے نہیں کہا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -