سعودی شہزادہ سلطان بن محمد ا نتقال کر گئے

Oct 07, 2024 | 10:17 PM

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔جیو نیوز کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائےگی۔ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

مزیدخبریں