برآمدات کا ہدف 35 ارب ڈالر مقرر

برآمدات کا ہدف 35 ارب ڈالر مقرر
برآمدات کا ہدف 35 ارب ڈالر مقرر

  


اسلام آباد (آن لائن) نئی تجارتی پالیسی کا اعلان رواں ہفتہ کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی تجارتی پالیسی کے تحت برآمدات کا ہدف 35 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے وزارت خزانہ آئندہ سالوں کے لئے 20 ارب روپے فراہم کرے گی۔

مزید : بزنس


loading...