تکیوں کی لڑائی میں 30 فوجی زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے

تکیوں کی لڑائی میں 30 فوجی زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے
تکیوں کی لڑائی میں 30 فوجی زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے

  


نیویارک (آن لائن) تفریح، تفریح میں امریکی فوجیوں نے ایک دوسرے کو زخمی کردیا، تکیوں کی سالانہ لڑائی کے دوران زخمی ہوکر 30 کیڈٹ ہسپتال پہنچ گئے۔ نیویارک کی فوجی اکیڈمی میں کیڈٹس کے درمیان تکیوں کی سالانہ لڑائی ہوئی لیکن تفریح سے بھرپور لڑائی کچھ کیڈٹس کی جانب سے تکیوں میں وزنی چیزیں رکھنے کے باعث اچانک حادثے میں تبدیلی ہوگئی۔ انتظامیہ نے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...