وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزا کے جاسکتے ہیں

وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزا کے جاسکتے ہیں
 وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزا کے جاسکتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جن کے شہریوں کو بدقسمتی سے دنیا کے اکثر ممالک ویزا کے بغیر اپنی سرحد پار کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیتے۔ جہاں دنیا کے اکثر ممالک کے شہری 100 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ کے جاسکتے ہیں وہیں پاکستان کے لئے یہ سہولت صرف 32 ممالک میں دستیاب ہے۔ اگر آپ بغیر ویزہ کے سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کی منزل درج ذیل ممالک میں سے کوئی بھی ہوسکتا ہے، کیونکہ ان میں سے اکثر کیلئے یا تو ویزا درکار نہیں یا وہاں پہنچنے پر ویزا جاری کر دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:20خواتین اور 40 بچوں کے بعد بھی چین نہ آیا ، اگلی منزل بتا دی
بحرین(ای ویزا )، کیپ وردے، کومروس، جبوتی، ڈومینکیا، گینی بساﺅ، ہیٹی، کینیا، مڈگاسکر، مالدیپ، موریطانیہ، مائیکرونیزیا، موزنبیق، میانمر، نورو، نیپال، پالاﺅ، سینٹ ونسنٹ اینڈ گریناڈائنز، سمووا، سیشلیز، تنزانیا، تیمور- لیستے، ٹوگو، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو، تووالو، یوگینڈا، وانوآتو۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -