برطانیہ نے ویل چیئر باسکٹ بال یورپیئن چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت لیا

برطانیہ نے ویل چیئر باسکٹ بال یورپیئن چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت لیا

لندن ( نیٹ نیوز) برطانیہ نے ویمنز ویل چیئر باسکٹ بال یورپیئن چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں جاری ویمنز ویل چیئر باسکٹ بال یورپیئن چیمپئن شپ کی تیسری پوزیشن کے میچ میں برطانیہ نے فرانس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 69-39 سے شکست دی اور برانز میڈل اپنے نام کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...