رائل لندن ون ڈے کپ دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائیگا

رائل لندن ون ڈے کپ دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن( نیٹ نیوز) رائل لندن ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے کی طرف گامزن ہے، اس سلسلے میں ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ آج ناٹنگھم شائر اور سرے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل کا پہلا سیمی فائنل میچ یارکشائر کی ٹیم گلوسٹرشائر کے مدمقابل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ فور ٹیموں یارکشائر، گلوسیٹر، سرے اور ناٹنگھم شائر نے عمدہ کھیل کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں۔
، ایونٹ کا دوسرے سیمی فائنل میں (آج ) پیر کو سرے کی ٹیم ناٹنگھم شائر کے مدمقابل ہو گی۔ واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل 19 ستمبر کو دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔