چین نے جاپان کو شکست دیکر ویمنز والی بال ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا

چین نے جاپان کو شکست دیکر ویمنز والی بال ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو ( نیٹ نیوز) چین نے ایف آئی وی بی ویمنز والی بال ورلڈ کپ جیت لیا، فاتح ٹیم نے میزبان جاپان کو زیر کر کے چوتھی بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں میزبان ٹیم کا مقابلہ چین سے تھا، چین کی ویمن ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف جاپان ویمن کو 3-1 سیٹس سے زیر کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ چین نے مجموعی طور پر چوتھی بار عالمی ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔