ڈکیتی میں زخمی ہونے والے اعجاز رامے ہسپتال سے فارغ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

ڈکیتی میں زخمی ہونے والے اعجاز رامے ہسپتال سے فارغ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایل اے کے معروف ڈیلر اعجاز رامے جو گزشتہ دنوں فیز جی بلاک میں ڈکیتی میں شدید زخمی ہو گئے تھے ایک ہفتہ نیشنل ہسپتال میں رہنے کے بعد گزشتہ روز انہیں ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ڈی ایچ اے کے پراپرٹی ڈیلرز کی طرف سے 10 دن گزرنے کے باوجود ملزمان کی عدم گرفتاری پر اظہار تشویش کیا گیا ہے۔

مزید : ایڈیشن 2


loading...