’’یوم دفاع پاکستان‘‘لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام میوزیکل پروگرام کا انعقاد

’’یوم دفاع پاکستان‘‘لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام میوزیکل پروگرام کا ...

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ایک میوزیکل پروگرام بعنوان’’اے پتر ھٹاں تے نئیں وکدے‘‘پیش کیاگیا۔جس میں نامورفنکار عذارجہاں ،ندا فیض،امن علی،سجادطافو،حامد علی خان اورشوکت علی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ایگزیکٹو ڈائر یکٹر کیپٹن عطاء محمد خان نے مہمان خصوصی تھے۔اس پروگرام کو لوگوں کی بڑی تعداد نے پسند کیااور فنکاروں نے اپنی پرفارمنس میں 6ستمبر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید : کلچر


loading...