شائقین کو جلد دوبارہ فلموں میں اداکاری کرتی نظر آؤں گی ،منیشاء کوئرالہ

شائقین کو جلد دوبارہ فلموں میں اداکاری کرتی نظر آؤں گی ،منیشاء کوئرالہ
شائقین کو جلد دوبارہ فلموں میں اداکاری کرتی نظر آؤں گی ،منیشاء کوئرالہ

  


ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ منیشاء کوئرالہ نے کہا ہے کہ مجھ پر اداکاری کرنے کی پابندی نہیں ہے جب دل کرے گا میں شائقین کو دوبارہ فلموں میں اداکاری کرتی نظر آؤں گی مصروفیات کی وجہ سے اداکاری سے دور ہوئی ہوں اداکارہ نے کہاکہ آج بھی شائقین میرے کام کو یاد کرتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ میں ایک مرتبہ دوبارہ فلموں میں اداکاری کروں اور امید ہے کہ میں جلد دوبارہ اداکاری کروں گی اب تک میں نے جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے شائقین نے میرے کام کو سراہا ہے اور اس کی مجھے بہت زیادہ خوشی ہے مستقبل میں بھی بہت سوچ سمجھ کر میں فلموں میں اداکاری کروں گی۔

مزید : کلچر


loading...