کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم
کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پابندی یوم دفاع کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے عائد کی گئی تھی جسے اب ختم کر دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...