عزیزبھٹی ٹا ؤن انتظا میہ کی جانب سے بہترین انتظا مات قا بل ستا ئش ہیں،حاجی بشیر

عزیزبھٹی ٹا ؤن انتظا میہ کی جانب سے بہترین انتظا مات قا بل ستا ئش ہیں،حاجی ...

لاہور ( کامرس رپورٹر)تاجپورہ لا ل پل کی سماجی شخصیت حاجی بشیر نے کہا ہے کہ عزیزبھٹی ٹا ؤن انتظا میہ کی جانب سے بہترین انتظا مات قا بل ستا ئش ہیں جبکہ ضلعی حکو مت کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں جنھوں نے پسماندہ علاقہ کے باسیوں کو ریلیف دینے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے۔

۔انھوں نے اتوار بازار مہنگائی کے اس دور میں کسی نعمت سے کم نہیں جس کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضلعی حکو مت کواقدامات اٹھانے چائیے تاکہ غریب و متو سط طبقہ زیادہ سے زیادہ ریلیف حاصل کرسکے ۔انھو ں نے کہا کہ تاجپورہ اتوار بازار کی بدولت مقامی جامع مسجد کو اتوار بازارمیں خریداری کر نے آئے ہو ئے صارفین ہزاروں روپے کا چندہ بھی دیتے ہیں۔انھو ں نے کہا کہ عزیز بھٹی ٹاؤن کے ٹی او آر انوار الحق اتوار بازار میں احسن فرائض سر انجام دیتے ہو ئے اچھا کام کر رہے ہیں حاجی بشیر نے خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شر یف سے اپیل کی ہے کہ اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کے جن کو بو تل میں بند کرے اور عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے تر جیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...