ود ہولڈنگ ٹیکس‘ حکومت تاجر برادری سے مذاکرات کرے: میاں سلیم

ود ہولڈنگ ٹیکس‘ حکومت تاجر برادری سے مذاکرات کرے: میاں سلیم

لاہور (کامرس رپورٹر) انجمن تاجران کے جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم نے کہا ہے کہ 9ستمبر کی ہڑتال ہو نے سے حکو مت کو محاصل اور دیگر ٹیکسز ادا نہ ہو نے سے خزانہ کو ہو نے والے نقصان کی شر ح ود ہو لڈنگ ٹیکس ہو نے والے فائدے کی نسبت کئی گنا زیادہ ہو گی ۔حکو مت کو چائیے کہ تاجر برادری سے سنجیدہ مذاکرات کرے تاکہ معیشت کا پہیہ پٹری پر رواں رہ سکے اور کاروباری سر گرمیاں بہتری کی جانب گامزن ہو سکیں۔

میاں سلیم کا کہنا ہے کہ بے شمار معاشی چیلنجز کی وجہ سے ملک مذید ہڑتالوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔حکو مت اپنی انا کی ضد چھوڑ کر ود ہو لڈنگ ٹیکس کو ختم کر نے کا اعلان کرے تاکہ تاجر برادری میں پائی جانے والی بے سکونی ختم ہو سکے ۔حکو مت تصادم کی صو رتحال پیدا کرنے سے گریز کرے ۔وزیر اعظم پاکستان میں نواز شریف اپنا مثبت کردار ادا کر کے اس مسئلے کو حل کروائیں ۔بیوروکریسی اور وزراء سے مذاکرات ابھی تک ناکام ہوئے ہیں۔

مزید : کامرس


loading...