تین روزہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو 10ستمبر سے لاہور میں شروع ہوگی

تین روزہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو 10ستمبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  



لاہور( کامرس رپورٹر) تین روزہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو 10ستمبر سے لاہور میں شروع ہوگی ۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق نمائش میں پولٹری انڈسٹری سے وابستہ ہزاروں افراد شرکت کریں گے ۔ اس موقع پر پولٹری انڈسٹری کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لئے ماہرین اور پیشہ ور افراد کے خصوصی لیکچررز اوویکسین ، دوا ساز کمپنیوں گرینڈ پیرنٹ پراجیکٹ اور پولٹری ایکوپمنٹ کے سیمینار کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

مزید : کامرس


loading...