کھجور کے برآمد کنندگان اور کاشتکاروں کا وفد 18اکتوبر کو چین روانہ ہوگا

کھجور کے برآمد کنندگان اور کاشتکاروں کا وفد 18اکتوبر کو چین روانہ ہوگا

لاہور( کامرس رپورٹر)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام کھجور کے برآمد کنندگان اور کاشتکاروں کا وفد سات روزہ دورے پر 18اکتوبر کو چین روانہ ہوگا ۔ٹی ڈی اے پی کے تحت اس دورے کا مقصد کاروبار ی مواقع کی فراہمی ہے ۔وفد میں شمولیت کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 11ستمبر مقرر کی گئی ہے ۔

مزید : کامرس


loading...