لاہور میں بکرا چور گینگ متحرک،8بکرے چوری

لاہور میں بکرا چور گینگ متحرک،8بکرے چوری

لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت میں بکرا چور گینگ متحرک ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عید الاضحی کے قریب آتے ہی شہر میں بکرا چور گینگ متحرک ہو گیا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں سے اب تک 8بکرے چوری کیے جا چکے ہیں ۔پولیس کی جانب سے بکرا چور گینگ کے ممبران کو پکرنے کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...