6ستمبر کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی

6ستمبر کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی

لاہور (کر ائم سیل )21 تو پوں کی سلامی کے بعد صوبائی دارالحکومت میں سینکڑوں مقامات پر پر چم رونمائی اور شہد اء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا واہگہ بارڈر ،ٹاؤن ہال پولیس کے تمام سنٹر ز تھانوں سکولز ،آئی جی آ فس اور دیگر مقامات پر تقریباب ہو ئی جبکہ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیر ااور سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)امین وینس سمیت تمام پولیس افسران گزشتہ روز وزیر اعظم کی تقریباب میں شرکت اور سیکیورٹی کو یقینی بنا نے کیلئے الرٹ رہیں۔ سی سی پی او لاہور امین وینس نے بتایا کہ شہر بھر میں 6 ستمبر کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی اور خصو صاً داخلی خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ رکھی گئی اور وزیر اعظم میاں نواز شریف کی گزشتہ روز 6 ستمبر کیلئے لاہور میں 2 تقریباب میں شرکت کے حوالے سے شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ تھی ۔

مزید : علاقائی


loading...