کامونکے:ملزمان سے شراب برآمد

کامونکے:ملزمان سے شراب برآمد

کامونکے(تحصیل رپورٹر)پو لیس نے دوران گشت ملزمان سے شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے،بتایا گیاہے کہ گزشتہ روز صدر پولیس دوران گشت محلہ مسلم گنج کے رہائشی عباس سے دوبوتل ،عابد علی سے تین بوتل ،ناصر سے دوبوتل جبکہ محلہ حبیب پورہ کے شہباز سے دوبوتل شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

مزید : علاقائی


loading...