شیخوپورہ:مردہ گوشت کی فروخت پر دکاندار گرفتار
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لائیو اسٹاک کے حکام نے محلہ رسولنگر میں ایک دکان پر چھاپہ مار کر مضر صحت مرغی کا گوشت بیچتے ہوئے دکاندار ارشد کمبوہ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

You are subscribed Successfully