ناہید خان کا بینظیر قتل کیس میں فریق بننے کا اعلان

ناہید خان کا بینظیر قتل کیس میں فریق بننے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(خصوصی رپورٹ) بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور کے الزامات کے بعد بے نظیر قتل کیس میں ناہید خان نے فریق بننے کا اعلان کیا ہے۔ کل راولپنڈی کی عدالت پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں گی۔
ناہید خان کل عدالت پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں گی۔ ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور کی جانب سے لگائے الزامات کا جواب دیں گی۔ دو روز قبل بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور نے الزام لگایا تھا کہ بے نظیر ناہید خان کے کہنے پر گاڑی سے باہر نکلیں تھیں۔

مزید :

صفحہ اول -