بلاول بھٹو زرداری نے یوم دفاع کے موقع پر لاہور میں پرچم کشائی کی

بلاول بھٹو زرداری نے یوم دفاع کے موقع پر لاہور میں پرچم کشائی کی

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز یوم دفاع کی تقریب کے سلسلے میں بلاول ہاؤس لاہور میں پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر میاں منظور احمد وٹو، صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب اور مخدوم احمد محمود، صدر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب بھی موجود تھے۔

مزید : صفحہ اول


loading...