نارنگ منڈی:پولیس کا چھاپہ، 2قصاب گرفتار،مردہ گوشت برآمد

نارنگ منڈی:پولیس کا چھاپہ، 2قصاب گرفتار،مردہ گوشت برآمد

نارنگ منڈی (نامہ نگار) محکمہ لائیو سٹاک نے نارنگ منڈی پولیس کے ہمراہ نواحی گاؤں گندووال میں چھاپے مارکردوقصابوں محمدریاض اورمحمدسعیدسے مردہ گوشت برآمدکرکے انہیں گرفتارکرلیا ہے بتایاجاتا ہے کہ ملزمان طویل عرصہ سے مردارگوشت فروخت کرتے تھے ا ورمضرصحت گوشت لاہورکے ہوٹلوں میں بھی سپلائی کیاجاتا تھاایس ایچ اورانامحمداقبال نے بھاری مقدارمیں گوشت موقع پرتلف کروادیا۔

مزید : علاقائی


loading...