جی ایچ کیو میںیوم دفاع کی خصوصی تقریب میں قومی ٹیم کے سٹار کرکٹرز کی بھی شرکت

جی ایچ کیو میںیوم دفاع کی خصوصی تقریب میں قومی ٹیم کے سٹار کرکٹرز کی بھی شرکت

راولپنڈی (آئی این پی)یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی خصوصی تقریب میں قومی ٹیم کے سٹار کرکٹرز نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو جی ایچ کیو میں ہونے والی تقریب میں سابق کپتان وسیم اکرم ‘ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم ‘ احمد شہزاد ‘ ون ڈے کپتان اظہر علی اور شعیب ملک سمیت دیگر کرکٹرز نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

مزید : علاقائی


loading...