میجر محمدطفیل شہید (فاتح لکشمی پور) کے مزار پر ولولہ انگیز تقریب کا انعقاد

میجر محمدطفیل شہید (فاتح لکشمی پور) کے مزار پر ولولہ انگیز تقریب کا انعقاد

بوریوالا (این این آئی)یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں بورے والا کے نواحی قصبہ طفیل آباد میں میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر فاتح لکشمی پور سابقہ مشرقی پاکستان کے مزار پر ایک ولولہ انگیز تقریب منعقد ہوئی جی او سی بہاولپور میجر جنرل شاہین مظہر محمود اور گریژن کمانڈر میلسی بریگیڈئر چن زیب اعوان نے شہید کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور مسلح افواج کی طرف سے پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں

مزید : علاقائی


loading...