سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ جدہ روانہ ہو گی

سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ جدہ روانہ ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ جدہ روانہ ہو گی تیاریاں مکمل،پی آئی اے 6خصوصی فلائٹ کے ذریعے 2235عازمین کو سیالکوٹ سے براہ راست جدہ پہنچائے گی ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...