کاروان مصطفی گوجرانوالہ کے عازمین آج جدہ روانہ ہوں گے

کاروان مصطفی گوجرانوالہ کے عازمین آج جدہ روانہ ہوں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان مصطفی گوجرانوالہ کے عازمین آج لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے ،روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...