عمار شعیب ٹریول کے عازمین مدینہ منورہ روانہ

عمار شعیب ٹریول کے عازمین مدینہ منورہ روانہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمار شعیب ٹریول کے عازمین کا قافلہ چیف ایگزیکٹو الحاج جاوید اختر کی قیادت میں لاہور سے مدینہ منورہ روانہ،سعودی ائیرلائنز کی فلائٹ کے ذریعے آج صبح 1بج کر40منٹ پر لاہور ائیرپورٹ سے مدینہ کے لیے روانہ ہوا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...