حاجرہ ٹریول کا حج تربیتی پروگرام 13ستمبر کو ڈیفنس کلب لاہور میں ہو گا

حاجرہ ٹریول کا حج تربیتی پروگرام 13ستمبر کو ڈیفنس کلب لاہور میں ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حاجرہ ٹریول کا حج تربیتی پروگرام13ستمبر کو ڈیفنس کلب لاہور میں ہو گا، وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر حاجرہ ٹریول کے زیر اہتمام حج درخواستیں دینے والے حضرات کو درخواست کی گئی ہے کہ وہ 13ستمبر بروز اتوار صبح9بجے پروگرام میں شرکت یقینی بنائیں، پروگرام کی صدارت ڈائریکٹر حجل لاہور سعید احمد ملک کریں گے اور مناسک حج کے حوالے سے گفتگو ڈاکٹر سرفراز اعوان کریں گے ،مہمان خصوصی ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق صدر میجر وسیم انور چودھری ہوں گے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...