شہباز شریف کا سانحہ گکھڑ منڈی میں جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو5،5لاکھ زخمیوں کو ایک لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان

شہباز شریف کا سانحہ گکھڑ منڈی میں جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو5،5لاکھ زخمیوں ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے گکھڑ منڈی فیکٹری کی چھت گرنے سے جاں بحق اور زخمی افراد کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر جاں بحق مزدوروں کو 5لاکھ اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی جبکہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ انکوائری ٹیم نیسپاک اوردیگر ما ہرین پر مشتمل ہو گی۔پولیس نے فیکٹری مالکان کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...