”جنگ 1965ء“ پہلی بھارتی رجمنٹ پاک فوج کا سامنا ہوتے ہی بھاگ کھڑی ہوئی تھی: امریکی اخبار

”جنگ 1965ء“ پہلی بھارتی رجمنٹ پاک فوج کا سامنا ہوتے ہی بھاگ کھڑی ہوئی تھی: ...
”جنگ 1965ء“ پہلی بھارتی رجمنٹ پاک فوج کا سامنا ہوتے ہی بھاگ کھڑی ہوئی تھی: امریکی اخبار

  


اسلام آباد (آن لائن) امریکی اخبار ”ٹاپ آف نیوز“ نے 1965 کی پاک بھارت جنگ بارے خبر دیتے ہوئے لکھا تھا کہ پہلی بھارتی رجمنٹ جس کا پاک افواج سے آمنا سامنا ہوا لڑائی کی زحمت گوارا کئے بغیر ہی بھاگ کھڑی ہوئی اس کے سپاہی حواس باختہ تھے وہ اپنا سب کچھ چھوڑ گئے جس میں اسلحہ ، گولہ بارود ، فالتو کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاءتک شامل تھیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق 7 ستمبر 1965 کو ڈیلی مرر لندن نے لکھا تھا کہ پاکستانی فوجیوں کا مورال بہت بلند تھا اور وہ فتح کے نعرے لگا رہے تھے۔

مزید : اسلام آباد


loading...