اصل ہیرو پاک فوج کے جوان اور افسر ہیں: وسیم اکرم

اصل ہیرو پاک فوج کے جوان اور افسر ہیں: وسیم اکرم
اصل ہیرو پاک فوج کے جوان اور افسر ہیں: وسیم اکرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ عوام ہمیں محبت سے قومی ہیرو کہتے ہیں مگر اصل ہیرو پاک فوج کے جوان اور افسر ہیں جو وطن عزیز کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے ہیں۔ ان خیالت کا اظہار انہوں نے جی ایچ کیو میں دفاعی پاکستان کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

کھیل -