دھرنے کی تحقیقات کرکے شوق پورا کرلیں: جنرل ظہیر کا چیلنج

دھرنے کی تحقیقات کرکے شوق پورا کرلیں: جنرل ظہیر کا چیلنج
دھرنے کی تحقیقات کرکے شوق پورا کرلیں: جنرل ظہیر کا چیلنج

  


راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر السلام نے کہا کہ اگر کسی کو دھرنے کے بارے شکوک وشبہات ہیں تو وہ تحقیقات کرالے۔ یوم دفاع کی تقریب کے دوران نجی ٹی وی سے گفتگو کرے ہوئے انہوں نے کہا اب وقت آگیا ہے کہ اس بارے تحقیقات کرلینی چاہئیں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

مزید : راولپنڈی


loading...