مویشی منڈی میں 65 فیصد جانوروں کے نام ایان اور میرا کے ناموں پر رکھے گئے ہیں

مویشی منڈی میں 65 فیصد جانوروں کے نام ایان اور میرا کے ناموں پر رکھے گئے ہیں
مویشی منڈی میں 65 فیصد جانوروں کے نام ایان اور میرا کے ناموں پر رکھے گئے ہیں

  


اسلام آباد (آن لائن) مویشی منڈیوں میں جانوروں کے ناموں میں سے 65 فیصد نام ایان اور میرا کے ناموں پر رکھے گئے ہیں جبکہ دیگر 35 فیصد ناموں میں دلبر ، بھورا ، سامی ، شیر ، مکھی ، چندرا ، صابو ، شیرو ، ٹومی ، موتی ، تلا ، البیلا ، تامو ، گڈا ، چھمیو اور دیگر نام شامل ہیں۔ عید قربان کے لئے جانوروں کے مختلف نام رکھے گئے ہیں اور انہیں مویشی منڈیوں میں لایا گیا ہے، خوبرو ماڈل ایان اور اداکارہ میرا کے ناموں کی تعداد زیادہ ہے اور زیادہ تر جانوروں کے نام ان کے ناموں پر رکھے گئے ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...