بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر چینی مسافر جیاکماﺅگرفتار ،50ہزار امریکی ڈالر بر آمد

بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر چینی مسافر جیاکماﺅگرفتار ،50ہزار امریکی ڈالر ...
بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر چینی مسافر جیاکماﺅگرفتار ،50ہزار امریکی ڈالر بر آمد

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسٹمز حکام نے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر چینی مسافر جیاکماﺅکو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔کسٹمزحکام کے مطابق چینی مسافر جیاکماﺅ سے 50ہزار امریکی ڈالر بر آمد ہوئے ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جیاکماﺅ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...