اردو کو دفتر ی زبان کے طور پر نافذ کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اردو کو دفتر ی زبان کے طور پر نافذ کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا ۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 26اگست کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا اور سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں کیس کی سماعت کی۔