چاغی ،ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ ،9سمگلر ہلاک

چاغی ،ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ ،9سمگلر ہلاک
چاغی ،ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ ،9سمگلر ہلاک

  


چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک)تفتان کے قریب ایرانی سرحد کے اندر ایرانی سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے 9سمگلروں کو ہلاک کردیاہے۔ذرائع کے مطابق ہلاک ہونیوالےسمگلروں میں 6پاکستانی اور 3ایرانی باشندے شامل ہیں۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...