A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

وادی نیلم سے آٹھ روز قبل لاپتہ تین کوہ پیماﺅں کا تاحال سراغ نہ لگ سکا

وادی نیلم سے آٹھ روز قبل لاپتہ تین کوہ پیماﺅں کا تاحال سراغ نہ لگ سکا

Sep 07, 2015 | 17:01:PM

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وادی نیلم سے لاپتہ تین کوہ پیماﺅں کا تاحال سراغ نہ لگ سکا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ تینوں کوہ پیماہزاروں فٹ بلند بابوسرٹاپ سر کرنے آئے تھے ،کوہ پیماعثمان ، خرم ، عمران کا تعلق اسلام آباد سے ہے ۔ انہوں نے بتایاہے کہ کوہ پیماﺅں سے آخری رابطہ 31اگست کی شام پانچ بجے ہوا تھا ،تلاش کے لئے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں ، پاک فوج سے بھی مدد طلب کر لی گئی ہےے ۔

مزیدخبریں