یوم فضائیہ پر وزیراعظم کا پاک فضائیہ کو خراج عقیدت

یوم فضائیہ پر وزیراعظم کا پاک فضائیہ کو خراج عقیدت
یوم فضائیہ پر وزیراعظم کا پاک فضائیہ کو خراج عقیدت

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے یوم فضائیہ پر پاک فضائیہ کو خراج عقیدت پیش کیاہے ،انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ دنیا کی بہترین افواج میں سے ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ 50سال پہلے پاک فضائیہ نے جرات اور بہادری سے دشمن کو شکست دی اور آج بھی 1965والے جذبے سے سرشار ہے ۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کر دار اہم ہے ،پاک فضائیہ دنیا کی واحد فضائیہ ہے جو جے ایف تھنڈر طیارے تیار کر رہی ہے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...