اقتصادی راہداری کے ساتھ ثقافتی راہداری کا تصور قابل تحسین ہے :صدر مملکت

اقتصادی راہداری کے ساتھ ثقافتی راہداری کا تصور قابل تحسین ہے :صدر مملکت
اقتصادی راہداری کے ساتھ ثقافتی راہداری کا تصور قابل تحسین ہے :صدر مملکت

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ثقا فت ،تہذیب اور تاریخ کے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں ۔دونوں ممالک ملکر خطے میں ترقی کے نئے باب کھولیں گے ۔صدر ممنون حسین سے سنگھوا یونیورسٹی بیجنگ کے وفد نے ملاقات کی اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری کے ساتھ ثقافتی راہداری کا تصور قابل تحسین ہے ۔اس منصوبے سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید بہتر ہو نگے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...