گورنر سندھ کی امریکی سفیر سے ملاقات ،کراچی میں سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو

گورنر سندھ کی امریکی سفیر سے ملاقات ،کراچی میں سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو
گورنر سندھ کی امریکی سفیر سے ملاقات ،کراچی میں سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سفیر رچررڈ اولسن نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی ہے جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر رچررڈ اولسن نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور امریکہ پاکستان کی ان کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں آپریشن سے سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے جس سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

مزید :

کراچی -