رینجرز کی کاروائی ، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار

رینجرز کی کاروائی ، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین دہشت گرد ...
رینجرز کی کاروائی ، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے میٹرووال کے علاقے میں کاروائی کر کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو کہ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میںملوث تھے ۔رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں شریں عرف استاد ،اختر اور یار ربانی شامل ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔گرفتار دہشت گرد ڈی ایس پی عبدالمجید اور ایس ایچ او کے قتل میں مطلوب تھے جبکہ ان ملزمان نے بھتے اور اغوا برائے تاوان جیسی سنگین واردتیں بھی کی ہیں ۔

مزید : کراچی


loading...