پی آئی اے فنڈز میں خوردبرد، قومی ائیرلائن کے 3 اعلیٰ افسران گرفتار

پی آئی اے فنڈز میں خوردبرد، قومی ائیرلائن کے 3 اعلیٰ افسران گرفتار
پی آئی اے فنڈز میں خوردبرد، قومی ائیرلائن کے 3 اعلیٰ افسران گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) نے کروڑروپے کے خوردبرد کے الزام میں پی آئی اے کے 3 اعلیٰ افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد میں جی ایم ریونیو مینجمنٹ علی طاہر، منیجر فنانس ندیم انور اور اکاﺅنٹنٹ غفار گوپانگ شامل ہے جن کے خلاف پی آئی اے فنڈز میں خوردبرد کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...