DHA لاہور کو چھ ماہ میں سگنل فری بنانے کا اعلان ایڈمنسٹریٹر، بریگیڈیئر ظفر یٰسین بابر کا کلیدی خطاب

DHA لاہور کو چھ ماہ میں سگنل فری بنانے کا اعلان ایڈمنسٹریٹر، بریگیڈیئر ظفر ...

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری چوہدری مقرب وڑائچ موجودہ سیکرٹری حاجی زاہد، طاہر ایسوسی ایٹس کے ایم اے طاہر غنی اسٹیٹ کے نواز غنی العزیز کے ندیم شیخ ، ون سورس کے سہیل بابر میزان اسٹیٹ کے عرفان احمد نے کہا ہے DHAکا مثبت اقدام ہے جگہ کی قلت گرمی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ڈی ایچ اے کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر ظفر یٰسین بابر نے انقلابی اعلان کر کے دل جیت لئے ہیں ایسے فیسٹیول مزید کروانے کی ضرورت ہے۔

***

مزید : ایڈیشن 2


loading...