اداکار نعمان حبیب کی نسبت طے پا گئی

اداکار نعمان حبیب کی نسبت طے پا گئی
اداکار نعمان حبیب کی نسبت طے پا گئی

  

لاہور (ویب ڈیسک) ٹیلی ویژن کے اداکار نعمان حبیب کی نسبت طے پا گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی منگنی قریبی رشتہ دار سے ہوئی ہے اور اس موقع پر ہونے والی تقریب میں ان کے دوستوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ معلوم ہوا ہے کہ نعمان حبیب کی شادی جلد ہی متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ نعمان حبیب کو جویریہ سعود کی ڈرامہ سیریل ”یہ زندگی ہے “ میں بھولا کے کردار سے شہرت ملی تھی۔

مزید :

تفریح -