مجھے مقابلہ بازی سے نفرت ہے،اداکارہ مسکراہٹ خان

مجھے مقابلہ بازی سے نفرت ہے،اداکارہ مسکراہٹ خان
 مجھے مقابلہ بازی سے نفرت ہے،اداکارہ مسکراہٹ خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ،ماڈل و پرفارمرمسکراہٹ خان نے کہا ہے کہ مجھے مقابلہ بازی سے نفرت ہے، میں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں، ہمیشہ اپنے فن اورمحنت سے شہرت حاصل کی، غلط طریقوں سے حاصل کیا گیا نام اور مقام بہت جلد ختم ہو جاتا ہے ۔مسکراہٹ خان نے کہا کہ جو لوگ تنقید اور الزام تراشی کرتے ہیں ان لوگوں سے میری درخواست ہے کہ وہ یہ سب کرنے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیں۔مقامی تھیٹر میں ختم ہونے والے ڈرامہ میں میری پرفارمنس کو بہت پسند کیاگیا ۔یک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حسد کرنے والوں کی باتوں پر کبھی توجہ نہیں دی ۔

مزید :

کلچر -