ایشیائی منڈی میں ربڑ کے نرخ تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

ایشیائی منڈی میں ربڑ کے نرخ تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

  

ٹوکیو( آن لائن ) ایشین مارکیٹ میں ربڑ کے نرخ تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں فروری کیلئے ربڑ کے سودے 1.4 ین بڑھ کر 158.5ین فی کلو گرام رہے شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ربڑ کے جنوری کیلئے سودے 155یوآن بڑھ کر 12570یو آن ڈالر فی ٹن رہے

سنگاپور کمیوڈنٹی ایکسچینج میں ربڑ کے اکتوبر کیلئے سودے 0.2فیصد اضافے کے ساتھ 130.3سینٹ فی کلو گرام رہے ( ر ا ش د )#/s#

مزید :

کامرس -