چوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے ’’رائے ونڈ مارچ‘‘ کی مخالفت کر دی

چوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے ’’رائے ونڈ مارچ‘‘ کی مخالفت کر دی
چوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے ’’رائے ونڈ مارچ‘‘ کی مخالفت کر دی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنماچوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کورائے ونڈمارچ نہیں کرناچاہئے ،گھروں کی روایت شروع ہوئی توبات دورتک چلی جائے گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کومشورہ دوں گاکہ رائے ونڈمارچ کومنسوخ کریں کسی کے گھرکوجانانہیں چاہئے ،اگرجاناہے تووزیراعلیٰ ہاؤس لاہورکے باہرمظاہرہ کریں تویہی بہترہے۔

مزید :

اسلام آباد -