گوجرہ ،ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت 8افرادشدیدزخمی

گوجرہ ،ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت 8افرادشدیدزخمی

  

گوجرہ(نمائندہ خصوصی)ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت 8افرادشدید زخمی ہو گئے۔معلوم ہو اہے کہ چک نمبر433ج ب کے رمضان،نصیر،فلک شیراور شبانہ بی بی ،حیدرپارک کا لیاقت علی،ملکانوالہ بازار گوجرہ کا ندیم،چک نمبر282ج ب کاظفر اقبال اور چک نمبر348ج ب کااحسان ٹریفک کے مختلف حادثات میں شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال گوجرہ پہنچایاگیا جن میں سے ظفراوراحسان کو ابتدائی طبی امدادکی فراہمی کے بعد مخدوش حالت کے پیش نظرالائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -